Posts

مزدوری کے مطالبہ پر کسانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک شرمناک ہے: مریم نواز میرے ملک کی مٹی کی زرخیزی کاشتکاروں کے خون اور پسینے کی وجہ سے ہے

Image
 لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 نومبر 2020 ء) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ میرے ملک کی سرزمین میں زرخیزی ہمارے کسانوں اور بھائیوں کے خون پسینے کی وجہ سے ہے۔ وہی لوگ ہیں جو پوری قوم کو کھانا مہیا کرتے ہیں اور جب وہ اپنی محنت کا صلہ مانگتے ہیں تو ان کے خلاف یہ بے ہودہ تشدد انتہائی شرمناک ہے۔ ظلم کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کاشتکاروں پر لاٹھی بارش کی جارہی ہے جن کی پیداوار ذخیرہ تھی اور ان کی اے ٹی ایم مشینوں کو گندم اور شوگر اسکینڈل میں بدلہ دیا گیا قومی پیداوار کے لئے سخت محنت کرنے والوں کا خون بہایا گیا جبکہ گھریلو پیداوار کو لوٹنے والوں کو وزارتوں سے نوازا گیا۔

پاکستان میں تازہ ترین 5 جی کال شروع ہوگئی ہے

Image
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی نے پہلی 5 جی ویڈیو کال کا کامیابی سے تجربہ کیا ، پاکستان میں 5 جی اسپیکٹرم کے لئے تمام معاملات آخری مراحل میں ہیں اور جلد ہی اس کی نیلامی ہوگی: امین الحق اسلام آباد (اردو پوائنٹ نیوز تازہ ترین۔ 04 نومبر 2020) پاکستان میں تازہ ترین فائیو جی کال شروع ہوگئی۔ بدھ کو جاری ایک بیان کے مطابق ، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق نے زونگ کی پہلی فائیو جی ویڈیو کال کا کامیابی سے تجربہ کیا۔ دنیا کے تیزترین نیٹ ورک فائیو جی کے ٹیسٹ مرحلے کا آسانی سے فیصلہ کیا گیا۔ مواصلات سید امین الحق نے زونگ نیٹ ورک کے توسط سے اسلام آباد سے بیجنگ کا فون کیا۔ پہلی بین الاقوامی فائیو جی ویڈیو کال نے ہزاروں میل دور ہونے کے باوجود بہترین ویڈیو اور واضح آواز دکھائی۔ یہ پروگرام زونگ ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں منعقد ہوا ، یہ زونگ نیٹ ورک کے ذریعہ ٹیسٹ فائیو جی کال سے نوازا گیا ، جس میں فائیو جی نیٹ ورک میں تیز ترین ڈیٹا بینڈوتھ کا استعمال کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر کے مطابق ، میرے لئے یہ میرے لئے بڑے فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ میرے ملک میں اس طرح کی خدمت کے ٹیسٹنگ مرحلے کا مشاہدہ کرنا۔ وفاقی وزیر ...

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

  کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے سول ایوی ایشن کے اقدامات جاری ہیں۔ مسافروں کو محفوظ رکھنے کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔................. نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق سات ٹیسٹوں کو پی سی آر کورونا ٹیسٹ کے مساوی قرار دے دیا  میں کسی بھی ایک ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی قرار دی گئی ہدایت نامہ تمام مسافروں ائیر لائنز پر یکساں نافذ العمل ہو گا۔,,,,,,,,,,,,,,,

شہباز خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری

Image
  شہباز خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے گزشتہ سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیاعدالت نے نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی اور ڈی جی نیب سے شہباز شریف کی اہلیہ کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔,,,,,,,,,,,,,,, عدالت نے نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا بھی حکم دیا، اشتہاری ہونے کے متعلق اشتہارات مختلف مقامات پر آویزاں کرنے کی ہدایت کی گئی۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ شہباز شریف نے میڈیکل سہولیات کی شکایات کیںعدالت نے ہدایت کی کہ شہباز شریف آئندہ سماعت پر سہولیات کی عدم فراہمی پر تحریری درخواست جمع کروائیں۔,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, تحریری فیصلے میں مزید کہا گیا کہ سلمان شہباز، رابعہ عمران سمیت 3 ملزمان جان بوجھ کر پیش نہیں ہو رہےعدالت نے شہباز شریف سمیت 10 ملزمان کو وعدہ معاف گواہ کی کاپیاں فراہم کر دیں۔'''''''''''''''''

ترکی میں زلزلے سے تباہی: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی

Image
   ترکی میں زلزلے سے تباہی کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیںجاں بحق ہونوالوں کی تعداد 81 ہوگئی، ریسکیو ٹیموں نے 36 گھنٹے کی کوشش کے بعد 70 سالہ شہری کو ملبے سے زندہ نکال لیا,,,,,,,,,,,,,,,,,۔ زلزلے کے بعد ازمیر شہر میں ہر طرف تباہی کے مناظر ہی جمعے کے روز آنے والے شدید زلزلے کے بعد ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں امدادی ٹیمیں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کر رہی ہیں حکام نے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔مختلف حادثات میں 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے زیادہ تر کو مرہم پٹی کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا تاہم متعدد افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ 36 گھنٹے تک ملبے تلے دبے 70 سالہ شخص کو ریسکیو ٹیم نے زندہ نکال لیا۔ ہزاروں افراد خیموں میں رہنے پر مجبور ہیںترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ ازمیر کے بہن بھائیوں کے زخم بھرنے کی پوری کوشش کریں گے۔   جن میں خوارک تقسیم کی جا رہی ہے,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,۔

آسٹریا: یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ واقعے میں حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک، 15 زخمی

Image
   آسٹریا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لی,,,,,,,,,۔ آسٹریا کا دارالحکومت گولیوں سے گونج اٹھا، ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، حکام نے فوج طلب کر لیحکومت نے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیاوزارتِ داخلہ کے مطابق پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا، ,,,رائفلوںسے لیس متعدد مسلح افراد نے چھ مقامات پر حملہ کیا,,,,,,,,,,,,,,,,,۔ آسٹریا کے چانسلر نے حملے کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے حملہ آور کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے ویانا کے میئر کے مطابق ایک شہری کی ہلاکت فائرنگ کے مقام کے قریب ہوئی اور ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں ہلاک ہو گئیں۔ زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک ہے;;;;;;;;;;;;;;;;۔

پاکستان کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

Image
  حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔   پاکستان نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے گھناؤنے دہشت گرد   ,,,,,,,ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کا ..اعادہکرتا ہ........۔ اس سے قبل وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھی ویانا میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ بے گناہ افراد کی ہلاکت کی ;;;;;اطلاعاتانتہائی افسوس ناک ہیں...............۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے اس واقعہ کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس ہے۔ پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے .پاکستانی قیادت کی جانب سے آسٹریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔