پاکستان کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے گھناؤنے دہشت گرد
,,,,,,,ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کا ..اعادہکرتا ہ........۔
اس سے قبل وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھی ویانا میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ بے گناہ افراد کی ہلاکت کی ;;;;;اطلاعاتانتہائی افسوس ناک ہیں...............۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے اس واقعہ کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس ہے۔ پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے .پاکستانی قیادت کی جانب سے آسٹریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
Comments
Post a Comment