Pakistan bchaao😓😓

 روس سے سارے مُلک سستا تیل اور گندم لے گئے پاکستان نہیں جا سکتا آپ کو پتا ہونا چائے اوپر سے باپ اجازت نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کے اگر ایسا ہوتا تو اس مہنگائی کے طوفان میں یک دم ریٹ 45٪گرجاتا مُلک اوپر آجاتا قرض کی ادائیگی میں آسانی ہوتی امریکہ کو منظور نہں تھا ۔۔۔۔تیل سستا ہوا تو بجلی پلانٹ چالو بجلی وافر،۔۔،،،،گندم 2800 سے سیدھا سیدھا 1600 پر آجاتی ساری اسلامی دنیا خان کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سارے کفارِ دین ان شریف خاندان کے ساتھ اب فیصلہ ہمارا ہے کے ایک پاکستانی نا سہی لیکن ایک مسلمان ہونے کے ناطے حق اور سچ کا ساتھ دیں ۔۔۔۔۔امریکہ کا سودا ہو چکا ہے ان لوگوں سے کہ تم لوگ اپنے کیس اور گواہان ختم کرو اور ہم مطلب باپ ۔۔پاکستان کا استوار،وقار،میشت،بحران،غربت لاد کر مُلک پاکستان ختم کرتے ہیں

خان آنکھ دکھاتا ہے کُچھ ضمیر فروش بکتے ہیں اور خاص بات ہم میں سے ایک ان لوگوں کا ساتھ دیتے ہیں اور جو ساتھ نئی دیتا اُس کو امریکا کا خاص دیا ہُوا تحفہ ایک جان لیوا کیمیکل کے زریعے قتل عام کیا جا رہا ہے اس کیمیکل کو جوتے،موبائل سکن پر لگنے سے ہی جِسم میں آسانی سے شریانوں اور دماغ تک جاتے ہی دھڑکن تیز رفتاری سے ہوتے ہی ہارٹ اٹیک ۔۔۔۔بندہ ختم راستہ صاف وجہ ہارٹ اٹیک میڈیا نئی بولے گا کیوں کہ یہ چیز $$ اپنا کام کرتی ہے انگریز سرکار جانتی ہے پاکستان کا ایک بندہ سچا ہو بھی تو کیا ہو جائے گا وہ دوسرا خرید کر حکم چلائیں گے  افسوس افسوس مُلک ایک ایک منٹ ان اندھیروں کی طرف جا رہا ہے ہر پاکستانی اسلام کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہی حق اور سچائی کا ساتھ دے انگریزوں کی غلامی سے نجات حاصل کرو اللہ کا واسطہ ہم دلیر قوم مسلمان ہیں 😓😓

Comments

Popular posts from this blog

حقیقت کی دنیا

پاکستان میں تازہ ترین 5 جی کال شروع ہوگئی ہے

ترکی میں زلزلے سے تباہی: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی