مفتی عبداللہ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم مدثر نے سب اُگلنا شروع کر دیا، اس کے موبائل فون سے کس شخصیت کا نمبر نکل آیا ؟ حیران کن خبر
کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر مفتی عبداللہ کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزم نے تفتیش کے دوران سب اُگلنا شروع کر دیاہے جبکہ اس کے موبائل فون سے ایس ایچ او ظفر کا نمبر بھی ملا ہے جس نے تفتیشی حکام کو شدید حیرت میں مبتلا کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملزم کے موبائل فون سے ایس ایچ او ظفر کا موبائل نمبر ملاہے جس کے بعد تفتیشی حکام نے ایس ایچ او سے رابطہ کر لیاہے ایس ایچ او ظفر نے بتایاہے کہ ملزم پولیس کے مخبر کے طور پر کام کرتا رہاہے ذرائع کا کہناہے کہ ملزمدثر لیاری گینگ وار کیلئے سہولت کار کے طور پر کام کرتا رہا ہے مدثر نے بتایاہے کہ مجھے فیاض نے مولانا عبداللہ پر فائرنگ کرنے کا بولا تھا مولانا صاحب .....,,,,نے چار لاکھ روپے دینے تھے ۔
Comments
Post a Comment