Skip to main content
حقیقت کی دنیا
میڈیا ہمیں یہ سب نئی بتائے گے کیوں کے اُسے باپ اجازت نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسی عوام اپنے اوپر حکمران مسلط کریں گے پھر بھگتیں گے روس نے واضح بیان جاری کیا ہے کہ وہ لوگ ہمیں 45٪سستا تیل اور گندم دیتے ہیں یہ کیوں نہیں لے رہے۔۔۔سوچنے کے بات ہے بھائی اوپر بیٹھا باپ ناراض ہو جائے گا آج یہ معاہدہ ہو جاتا ہے اگر تو پاکستان کو کتنا فائدہ ہے پٹرول کا ریٹ 120 پر لیٹر اور گندم 2800 سے کم ہو کر 1500 پر آجائے گی لیکن کیسے معاہدہ ہو سکتا ہے باپ اجازت نہیں دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانیوںسوچو ذرا پٹرول سستا ہوا تو بجلی گھر چلیں گے لوڈ شیڈنگ ختم غریب بھی روز پیٹ بھر کر روٹی کھا اسکے جب گندم سستی ہو گی سیاست سے میرا کوئی بھی تعلق نہیں لیکن ملک کی بہتری کے لئے جو جو ذہنی طور پر نیوٹرل ہو کر سوچو بندہ ٹھیک کون ہے یار صاف صاف سی بات ہے ہر مُلک روس سے سستا تیل اور گندم لے رہا ہے پھر ان کو کس نے روکا ہوا ہے اس ٹائم چائنہ سے تعلق خراب ہونے جا رہے ہیں کیوں کے سی پیک ختم کرنے کا رہے ۔۔۔۔امریکہ پاکستان کو مزائل سے نہیں غربت سے ختم کرنا چاہتا ہے جو نا ممکن ہے ۔۔۔یار سوچو اگر تیل اور گندم سستے ہونے پر غربت ختم،لوڈ شیڈنگ ختم،اسٹاک ریٹ اوپر آئے اور آئی ایم ایف کا قرضہ دینے میں آسانی ہوتی امریکہ اللّٰہ حافظ ہو جاتی جو کی امریکہ کو منظور نہں تھا یہ خان ابھی سے آنکھیں دیکھتا ہے ساری مسلم دنیا سے بنا رہا ہے اسی لائن پر تو پاکستان اوپر آجائے گا ترکی کے صدر سے خان کی دوستی تھی چائنہ سے اب روس سے 45٪سستی چیزیں مِل رہی تھی خُدارا۔۔۔۔یار ابھی بھی ان لوگوں سے نہ بچے تو ملک کا دیوالیہ نکال کر ملک کو بلیک لسٹ کر کے جو کے امریکہ کا خواب پورا کرنے والے ہیں اب سی پیک ہی مُلک کو اوپر لا سکتا تھا امریکہ نہی چاہتا تھا ختم کر دیا یار ان کو کیا یہ تو مُلک کا دیوالیہ نکال کر اس ملک سے فرار ہونے جا رہے ہیں خدارا ہوش کریں یہ لوگ مہنگائی روکنے نہی اپنے اوپر کے کیس جلانے آئے ہیں 2000 کی سبسڈی دی جو کہ مِل نہی رہی اور اس کام کا دکھاوا کرنے کے لیے کروڑوں کا اخباروں میں اشتہار دے دیا یار آتے ہی صحافیوں کو 75 لاکھ کی افطار پارٹی سے اور لفافوں سے نواز دیا کہ بس عوام کو چونا لگاتے رہو اور جو کچھ بھی ہم بتائیں گے وہ چلاؤ گے۔۔۔۔last میں بس ایک بات کہو گا اپنے سارے بھائیوں سے ۔۔۔اس بجٹ میں ہر چیز پر دوگنا ٹیکس لگایا ہے اس حکومت نے لیکن اس چیز نے میرا دِل رولا دیا انہوں نے ہر سکول میں ناچ گانے اور music teachers دے رہے ہیں اور باقاعدہ آپ سینما گھروں کو ٹیکس معاف فلم ،ناچ گانا ،،ٹیکس معاف،،،جو کوئی بی ناچ گانا کا سیٹ اپ کرنے والے حضرات کو لاکھوں کا قرضہ بھی ہم دیں گے،اور 10 سال تک وہ جتنی بھی کمائی کرے گا کوئی ٹیکس نئی ۔۔۔۔وہ وہ وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان االلہ ۔۔۔۔۔tiktok سٹار جنا مرجی مجرہ کرے کوئی ٹیکس نئی ۔۔۔۔۔۔سب یہودی روایت چلن دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خان کا جُرم تھا 75 سال بعد اقوام متحدہ میں ہمارےنبی علیہ السلام کی شان اور عظمت اورحرمت کی بات کی صحیح اور غلط میں فرق نہ کیا تو نیوزی لینڈ کا آج کا حال آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم لوگ مزے سے سیاست enjoy کرتے ہیں کیوں کہ نا ہم کو اپنی فکر نہ اپنے بچوں کی اللہ ہم پر رحم کرے صحیح اور غلط میں فرق تلاش کروائے آمین کوئی بات کسی بھائی کو بری لگے معافی چاہتا ہوں
Comments
Post a Comment