آسٹریا: یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ واقعے میں حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک، 15 زخمی
آسٹریا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لی,,,,,,,,,۔
آسٹریا کا دارالحکومت گولیوں سے گونج اٹھا، ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، حکام نے فوج طلب کر لیحکومت نے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیاوزارتِ داخلہ کے مطابق پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا، ,,,رائفلوںسے لیس متعدد مسلح افراد نے چھ مقامات پر حملہ کیا,,,,,,,,,,,,,,,,,۔
آسٹریا کے چانسلر نے حملے کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے حملہ آور کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے ویانا کے میئر کے مطابق ایک شہری کی ہلاکت فائرنگ کے مقام کے قریب ہوئی اور ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں ہلاک ہو گئیں۔ زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک ہے;;;;;;;;;;;;;;;;۔
Comments
Post a Comment