سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

 کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے سول ایوی ایشن کے اقدامات جاری ہیں۔ مسافروں کو محفوظ رکھنے کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔.................

نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق سات ٹیسٹوں کو پی سی آر کورونا ٹیسٹ کے مساوی قرار دے دیا  میں کسی بھی ایک ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی قرار دی گئی ہدایت نامہ تمام مسافروں ائیر لائنز پر یکساں نافذ العمل ہو گا۔,,,,,,,,,,,,,,,

Comments

Popular posts from this blog

حقیقت کی دنیا

پاکستان میں تازہ ترین 5 جی کال شروع ہوگئی ہے

ترکی میں زلزلے سے تباہی: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی