شہباز خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری

 


شہباز خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے گزشتہ سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیاعدالت نے نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی اور ڈی جی نیب سے شہباز شریف کی اہلیہ کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔,,,,,,,,,,,,,,,

عدالت نے نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا بھی حکم دیا، اشتہاری ہونے کے متعلق اشتہارات مختلف مقامات پر آویزاں کرنے کی ہدایت کی گئی۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ شہباز شریف نے میڈیکل سہولیات کی شکایات کیںعدالت نے ہدایت کی کہ شہباز شریف آئندہ سماعت پر سہولیات کی عدم فراہمی پر تحریری درخواست جمع کروائیں۔,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

تحریری فیصلے میں مزید کہا گیا کہ سلمان شہباز، رابعہ عمران سمیت 3 ملزمان جان بوجھ کر پیش نہیں ہو رہےعدالت نے شہباز شریف سمیت 10 ملزمان کو وعدہ معاف گواہ کی کاپیاں فراہم کر دیں۔'''''''''''''''''

Comments

Popular posts from this blog

حقیقت کی دنیا

پاکستان میں تازہ ترین 5 جی کال شروع ہوگئی ہے

ترکی میں زلزلے سے تباہی: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی