Posts

Showing posts from September, 2022

Pakistan bchaao😓😓

 روس سے سارے مُلک سستا تیل اور گندم لے گئے پاکستان نہیں جا سکتا آپ کو پتا ہونا چائے اوپر سے باپ اجازت نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کے اگر ایسا ہوتا تو اس مہنگائی کے طوفان میں یک دم ریٹ 45٪گرجاتا مُلک اوپر آجاتا قرض کی ادائیگی میں آسانی ہوتی امریکہ کو منظور نہں تھا ۔۔۔۔تیل سستا ہوا تو بجلی پلانٹ چالو بجلی وافر،۔۔،،،،گندم 2800 سے سیدھا سیدھا 1600 پر آجاتی ساری اسلامی دنیا خان کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سارے کفارِ دین ان شریف خاندان کے ساتھ اب فیصلہ ہمارا ہے کے ایک پاکستانی نا سہی لیکن ایک مسلمان ہونے کے ناطے حق اور سچ کا ساتھ دیں ۔۔۔۔۔امریکہ کا سودا ہو چکا ہے ان لوگوں سے کہ تم لوگ اپنے کیس اور گواہان ختم کرو اور ہم مطلب باپ ۔۔پاکستان کا استوار،وقار،میشت،بحران،غربت لاد کر مُلک پاکستان ختم کرتے ہیں خان آنکھ دکھاتا ہے کُچھ ضمیر فروش بکتے ہیں اور خاص بات ہم میں سے ایک ان لوگوں کا ساتھ دیتے ہیں اور جو ساتھ نئی دیتا اُس کو امریکا کا خاص دیا ہُوا تحفہ ایک جان لیوا کیمیکل کے زریعے قتل عام کیا جا رہا ہے اس کیمیکل کو جوتے،موبائل سکن پر لگنے سے ہی جِسم میں آسانی سے شریانوں اور دماغ تک جاتے ہی دھڑکن تیز...

حقیقت کی دنیا

Image
 میڈیا ہمیں یہ سب نئی بتائے گے کیوں کے اُسے باپ اجازت نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسی عوام اپنے اوپر حکمران مسلط کریں گے پھر بھگتیں گے روس نے واضح بیان جاری کیا ہے کہ وہ لوگ ہمیں 45٪سستا تیل اور گندم دیتے ہیں یہ کیوں نہیں لے رہے۔۔۔سوچنے کے بات ہے بھائی اوپر بیٹھا باپ ناراض ہو جائے گا آج یہ معاہدہ ہو جاتا ہے اگر تو پاکستان کو کتنا فائدہ ہے پٹرول کا ریٹ 120 پر لیٹر اور گندم 2800 سے کم ہو کر 1500 پر آجائے گی لیکن کیسے معاہدہ ہو سکتا ہے باپ اجازت نہیں دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانیوںسوچو ذرا پٹرول سستا ہوا تو بجلی گھر چلیں گے لوڈ شیڈنگ ختم غریب بھی روز پیٹ بھر کر روٹی کھا اسکے جب گندم سستی ہو گی سیاست سے میرا کوئی بھی تعلق نہیں لیکن ملک کی بہتری کے لئے جو جو ذہنی طور پر نیوٹرل ہو کر سوچو بندہ ٹھیک کون ہے  یار صاف صاف سی بات ہے ہر مُلک روس سے سستا تیل اور گندم لے رہا ہے پھر ان کو کس نے روکا ہوا ہے    اس ٹائم چائنہ سے تعلق خراب ہونے جا رہے ہیں کیوں کے سی پیک ختم کرنے کا رہے ۔۔۔۔امریکہ پاکستان کو مزائل سے نہیں غربت سے ختم کرنا چاہتا ہے جو نا ممکن ہے ۔۔۔یار سوچو اگر تیل اور گندم سستے ہونے پر...

Haqeeqat 2022

 غلط فیصلہ خوفناک ہو سکتا ہے  تخلیقِ پاکستان سے پہلے، صدیوں سے برصغیر پاک و ہند میں آباد مسلمانوں کے دل ہمیشہ مشرق کی سمت پھیلی ہوئی وسیع و عریض مسلم اُمّہ کے ساتھ دھڑکتے تھے۔ حرمِ کعبہ اور دیارِ نبویؐ جس کا مرکزومحور تھا اور "نیل کے ساحل سے لے کر تا بہ خاکِ کاشغر" جس کا جغرافیہ۔ ہماری تعداد ہندوئوں کے مقابلے میں ہمیشہ قلیل رہی، مگر انگریز کی آمد سے پہلے اور اس آمد کے بعد کے ڈیڑھ سو سالوں میں بھی ہماری تہذیبی چھاپ پورے ہندوستان پر چھائی رہی۔ اندازہ لگائیں کہ 1206ء میں جب قطب الدین ایبک نے اپنی حکومت یہاں قائم کی تھی تو اس وقت مسلمانوں کی تعداد چند لاکھ بھی نہ ہو گی اور وہ بھی ایسے جو وسطی ایشیا سے فاتحین کے ساتھ یہاں آ کر آباد ہوتے آئے تھے۔ یہ تعداد 1941ء کی مردم شماری کے وقت 8.9 کروڑ تک جا پہنچی۔ پورے ہندوستان میں 39 کروڑ لوگ آباد تھے اور مسلمانوں کا تناسب صرف 22.8 فیصد تھا، جبکہ 75 فیصد ہندو تھے اور تین فیصد باقی اقلیتیں۔ لیکن تہذیبی چھاپ کی برتری کا یہ عالم تھا کہ کھانوں میں بریانی، پلائو، نہاری، کباب، لباس میں شلوار قمیض، اچکن، ٹوپی، شیروانی، لہنگے، غرارے، تنگ پاجامے، اصن...

تحصیل دیپالپور ڈسٹرکٹ اوکاڑہ

Image