مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں


 لاہور  مقامی مارکیٹ میں پیرکے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں زندہ برائلر176اور برائلر     گوشت267روپے فی کلو فروخت ہوا ,جبکہ انڈے فی درجن166روپے میں فروخت ہوئے 

Comments

Popular posts from this blog

Haqeeqat 2022

Pakistan bchaao😓😓

حقیقت کی دنیا