حقیقت کی دنیا
میڈیا ہمیں یہ سب نئی بتائے گے کیوں کے اُسے باپ اجازت نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسی عوام اپنے اوپر حکمران مسلط کریں گے پھر بھگتیں گے روس نے واضح بیان جاری کیا ہے کہ وہ لوگ ہمیں 45٪سستا تیل اور گندم دیتے ہیں یہ کیوں نہیں لے رہے۔۔۔سوچنے کے بات ہے بھائی اوپر بیٹھا باپ ناراض ہو جائے گا آج یہ معاہدہ ہو جاتا ہے اگر تو پاکستان کو کتنا فائدہ ہے پٹرول کا ریٹ 120 پر لیٹر اور گندم 2800 سے کم ہو کر 1500 پر آجائے گی لیکن کیسے معاہدہ ہو سکتا ہے باپ اجازت نہیں دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانیوںسوچو ذرا پٹرول سستا ہوا تو بجلی گھر چلیں گے لوڈ شیڈنگ ختم غریب بھی روز پیٹ بھر کر روٹی کھا اسکے جب گندم سستی ہو گی سیاست سے میرا کوئی بھی تعلق نہیں لیکن ملک کی بہتری کے لئے جو جو ذہنی طور پر نیوٹرل ہو کر سوچو بندہ ٹھیک کون ہے یار صاف صاف سی بات ہے ہر مُلک روس سے سستا تیل اور گندم لے رہا ہے پھر ان کو کس نے روکا ہوا ہے اس ٹائم چائنہ سے تعلق خراب ہونے جا رہے ہیں کیوں کے سی پیک ختم کرنے کا رہے ۔۔۔۔امریکہ پاکستان کو مزائل سے نہیں غربت سے ختم کرنا چاہتا ہے جو نا ممکن ہے ۔۔۔یار سوچو اگر تیل اور گندم سستے ہونے پر...
Comments
Post a Comment